اپنا زمین کا ریکارڈ / فرد حاصل کریں۔
فرد/یکارڈ کے حصول کے لیے کچھ معلومات آپ سے طلب کی جائیں گی۔
Issuance of fard of your property (Zameen / Jaedad) can be obtained
with proper information and documents.
اراضی ریکارڈ کا چیک کرنا کیوں ضروری ہے؟
زمین کے نئے ریکارڈ (کمپیوٹر/اراضی سنٹر) اور پرانے ریکارڈ میں فرق ہو سکتا ہے۔ اس لیے نیا ریکارڈ لازمی چیک کروائیں۔
You must check record of your land while getting fard.
Property (Zameen/Jaedad) should be in your record.
Pakistan's Provinces (Punjab, Sindh, Khyberpukhttonkhah, Balochistan and Baltistan)
have regular arazi centers / patwarkhana even online platform to check arazi/zameen/jaedada record.
ریکارڈ میں درستگی
حکومت کی پالیسی اور مطلوبہ کاغذات کے ساتھ اپنے رقبہ کی درستگی کرائی جا سکتی ہے۔
It is possible to have mistake in your property (Zameen / Jaedad). You can get it corrected with government polic and required documents.
تجربہ کار نمائندہ سے رابطہ کریں
پریشان نہ ہوں! زمین/جائیداد کے کسی بھی مسئلہ کے حل کے لیے ہمارے نمائندہ سے بات کریں۔
Contact with Our Expert for the solution of your issues regarding land property (Zameen/Jaedad).
Arazi Record Center Fard Online onlinefard